
باتیں تیری کرتے ہوئے تھک کے سو جاتی ہوں سرہانے آسماں جانے کہاں مڑ جاتی ہیں دیکھتے دیکھتے تجھے یہ گلیاں تیری طرح خوشبو چلے تارے ہماری طرح راتوں سے ملے سنی نہیں زمانے نے تیری میری کہانیاں کردے کوئی نوازشیں کرم مہربانیاں یہ آرزو تھی کہ دیکھے یہ دنیا ہم جیسا کوئی دیوانہ ہی نہیں کردے کوئی نوازشیں کرم مہربانیاں رات اندھیری میں چھپ رہے تھے گم ایک سویرا ڈھونڈ رہے تھے صدیوں سے جیسے جاگ رہے تھے پیار کو اپنے ڈھانپ رہے تھے پھر گر پڑے کوئی ملا نہ سہارا کیا کریں سنی نہیں زمانے نے تیری میری کہانیاں تیرا وہ پیار یاد آئے گا بھولے گا نہ یہ دل میرا کیا ہو گیا سوچا نہ تھا (تیرا وہ پیار ، تیرا وہ پیار) (تیرا وہ پیار ، تیرا وہ پیار) (تیرا وہ پیار ، تیرا وہ پیار) (تیرا وہ پیار ، تیرا وہ پیار) تیری وہ خاموشیاں کہہ دیتی تھیں وہ سبھی جو تو نہ کہہ سکی کیسے بتاتی تجھے شرماتی تھی میں جیسے آنچل میں جلتا دیا کھوئے کہاں مجھ کو بتا تیرا وہ پیار یاد آئے گا (تیرا وہ پیار یاد آئے گا) بھولے گا نہ یہ دل میرا (بھولے گا نہ یہ دل میرا) تیرا وہ پیار یاد آئے گا (تیرا وہ پیار یاد آئے گا) بھولے گا نہ یہ دل میرا (بھولے گا نہ یہ دل میرا) کیا ہو گیا سوچا نہ تھا
Песен-НИКИ
Загрузка...
Другие песни Asim Azhar
Все песни →Похожие песни

Бигасс
SODA LUV
Ничего личного
Русский рэп201975,449

Бандана
Платина
РНБ КЛУБ
Русский рэп201859,980

Свадебное путешествие
Александр Буйнов
Острова любви
Русская эстрада199954,906

Каспий жағалауы
Azamat
Поп200134,438

Шпилька-каблучок
Лолита
Анатомия
Русская эстрада201433,308

Девочка 2D
Dead Rave
Singles 15-17
Русский рэп201828,891

